Description
Redmi A7 Pro برائے فروخت
موبائل بالکل صاف ستھرا ہے، صرف ڈیڑھ ماہ استعمال کیا ہے۔ موبائل پر کسی قسم کے خراش یا استعمال کے نشانات نہیں ہیں، بالکل نئی جیسی حالت میں ہے۔
ساتھ ملنے والی چیزیں:
- اصل ڈبہ
- چارجر
- اوریجنل کور
- ایک اضافی فینسی کور جو الگ سے خریدا تھا
قیمت: 40,000 روپے
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔