Description
Redmi A7 Pro 4/128GB فروخت کے لیے
موبائل صرف 2 دن استعمال ہوا ہے، بالکل نئی کنڈیشن میں ہے۔
موبائل کنڈیشن: 10/10
ڈبہ: موجود
چارجر: موجود
مکمل ایکسیسریز
صرف 2 دن استعمال ہوا
بالکل صاف ستھرا، کوئی مسئلہ نہیں
موبائل بالکل فریش ہے، دیکھ کر تسلی کر کے لے سکتے ہیں۔
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔