Description
Redmi A2+ For Sale
Model: Redmi A2+
RAM: 4GB
Storage: 64GB
Battery: 5000mAh
Dual SIM: دونوں سمیں بالکل صحیح کام کرتی ہیں۔
Charging: 100% OK
Front Camera: OK
Back Camera: OK
تمام فنکشنز: 100% ورکنگ، موبائل میں کوئی اندرونی خرابی نہیں۔
Condition:
یہ میرا ذاتی استعمال کا موبائل ہے، روزانہ استعمال کر رہا ہوں۔
موبائل صرف ایک ہی ہاتھ سے استعمال ہوا ہے۔
Back Side پر ابھی بھی Original Protective Sticker (Shopper) لگا ہوا ہے، جو تصاویر میں بھی دیکھا جا سکتا ہے۔
صرف Front Glass تبدیل ہونا ہے، جس کا خرچ تقریباً Rs. 1,000 ہے۔
اگر آپ Front Glass تبدیل کروا لیں تو موبائل کی حالت مزید خوبصورت ہو جائے گی۔
اس کے علاوہ موبائل میں آج تک کوئی Fault یا مسئلہ نہیں آیا، ہر چیز بہترین طریقے سے کام کر رہی ہے۔
Price: Rs. 15,000
Contact: 03"18"-028"10"55