Description
ایک دن پہلے میں نے یہ فون خریدا ہے صرف ویڈیو بنانے کے لیے
اب میں نے سیل کرنا ہے بہت اچھا فون ہے صرف ڈبہ اوپن ہوا ہے
108 میگا پکسل کیمرہ ہے
90 ہرٹز کا ڈسپلے ریفریش ہے
سنگل سپیکر ہے بہت لاؤڈ ہے
بڑی بیٹری ہے 5300 ایم ایچ کی
ایک سال کی وارنٹی بھی ہے
اگر یہاں سیل ہو گیا تو ٹھیک ہے ورنہ مارکیٹ میں سیل کر دوں گا