Description
فروخت کے لئے: Redmi 10C (4/64 GB)
ماڈل: Redmi 10C
رام اور اسٹوریج: 4 GB RAM | 64 GB Storage
کیمرا: 50MP AI Dual Camera + 5MP فرنٹ کیمرا
ڈسپلے: 6.71 انچ HD+ Display
پروسسر: Snapdragon 680 (Octa Core, 6nm)
بیٹری: 5000 mAh (18W Fast Charging Support)
رنگ: بلیک
حالت: استعمال شدہ مگر اچھی کنڈیشن میں ہے۔ بیک بالکل صاف ہے، فرنٹ پر صرف فنگر پرنٹس اور ہلکی خراشیں ہیں، کوئی بڑا مسئلہ نہیں۔ موبائل بالکل صحیح چل رہا ہے۔
ایکسسریز: صرف موبائل دستیاب ہے۔ ڈبہ اور چارجر موجود نہیں ہے۔
قیمت: Rs. 15,000 (Negotiable)
مقام: سرگودھا
رابطہ نمبر: (View phone number)