Description
Cutting Plotter Machine for Sale
صرف 2 ماہ استعمال ہوئی ہے۔
بالکل بہترین condition میں ہے۔
Logo, Sticker, Vinyl & Design Cutting کے لیے بہترین۔
کوئی مسئلہ نہیں، working condition میں ہے۔
وجہ فروخت: استعمال نہیں ہو رہی۔
Serious buyers رابطہ کریں۔