Description
السلام علیکم
تصویروں سے اپ کو سائیکل کی حالت کا اور اس کی خستہ حالت کا بہترین اندازہ ہو چکا ہوگا
کوئی بھائی اگر یہ دیکھیں اپنے طور پر کروا کے بچوں کو دینا چاہتا ہے تو بہترین ہے
دھلوا کر اس کی اوور آل کروا کر
اگے پیچھے والے ٹائٹ ہو تبدیل کرتے ہیں سائیکل قابل استعمال لائی جا سکتی ہے
جب ہمارے استعمال میں تھی تب بچے نے شوق شوق میں اس کے اوپر لال کلر کا پینٹ کر دیا تھا
اس پینٹ کی وجہ سے اس کا فریم اور بھی مضبوط ہو گیا