Description
السلام علیکم
Realme Note 60x برائے فروخت
ماڈل: Realme Note 60x
ریم / میموری: 3GB RAM / 64GB Storage
کنڈیشن: 10/10 صاف ستھرا، کوئی خراش نہیں
پی ٹی اے: آفیشل PTA اپرووڈ، لائف ٹائم وارنٹی
ڈسپلے: 6.74 انچ بڑی سکرین
بیٹری: 5000mAh، بیٹری ٹائمنگ بہت زبردست
سامان: مکمل ڈبہ، ، کیبل ساتھ ہے
کوئی فالٹ نہیں، کوئی کھلا بند نہیں، جینون سیٹ ہے تین مہینے استعمال کیا ہے موبائل ابھی وارنٹی میں ہےد
لوکیشن: راولپنڈی
قیمت میں تھوڑی بہت کمی ہو جائے گی