Description
I'M SALEING MY PHONE
Realme note 60x
میں میرا موبائل سیل کر رہا ہوں موبائل کا پینل چینج ہوا ہے تقریبا ایک مہینے پہلے اور موبائل کو باکس سے باہر ائے تقریبا چھ مہینے ہو چکے ہیں سارا موبائل ٹھیک ہے کوئی کسی قسم کا مسئلہ نہیں ہے کنڈیشن بھی اپ تصویروں میں دیکھ سکتے ہیں اس کا اوریجنل چارجر اور باکس سب کچھ میرے پاس ہے موبائل ال اوکے ہے کوئی کام نہیں ہونے والا صرف پینل چینج ہے اس کا باقی کنڈیشن دیکھ لیں اگر چیز سمجھ میں ائے تو رابطہ کریں شکریہ
میں اس کی قیمت 23500 لگا رہا ہوں
موقع پر کمی پیشی ہو جائے گی اپ اپنی قیمت بتا سکتے
موبائل کونے سے تھوڑا ڈیمج ہے وہ بھی غور سے دیکھ لیں ہیں چیز سمجھ میں ائے تو رابطہ کریں مہربانی