Description
Realme Note 60 4GB/128GB – PTA Approved
Realme Note 60 فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
4GB RAM / 128GB Storage
PTA Approved
Condition 10/10
موبائل بالکل صاف ستھرا ہے
موبائل میں کوئی مسئلہ نہیں ہے، 100% کام کر رہا ہے
ہر چیز بالکل ٹھیک کام کر رہی ہے
Location: Metroville, Bijli Nagar, Karachi
Contact: (View phone number)
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ موبائل موقع پر چیک کر سکتے ہیں۔