Description
Realme Note 60 (8GB RAM / 128GB ROM) برائے فروخت
- 8GB RAM، 128GB اسٹوریج
- فون مکمل ورکنگ کنڈیشن میں ہے۔
- بیٹری بیک اپ بہترین ہے۔
- تمام فنکشنز 100% اوکے ہیں۔
- صرف چارجر موجود نہیں ہے۔
- فون صاف ستھرا ہے اور ذاتی استعمال میں رہا ہے۔
- صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں، مناسب آفر دیں۔