Description
Realme Note 50 (6GB RAM + 128GB Storage)
فون بالکل اچھی کنڈیشن میں ہے
6GB RAM + 128GB Storage
کیمرہ زبردست اور کلئیر رزلٹ دیتا ہے
اسپیکر اور ساؤنڈ کوالٹی بہترین
بیٹری بیک اپ بہت اچھا
تمام فنکشن 100% اوکے
کوئی ٹیکنیکل مسئلہ نہیں
خوبصورت اسکائی بلیو کلر
Location: Johar Town, Lahore
Price: 25,000 روپے (قابلِ مذاکرہ)
دلچسپی رکھنے والے حضرات انباکس کریں یا رابطہ کریں۔
"صاف ستھرا، بہترین پرفارمنس والا فون، روزمرہ استعمال اور گیمنگ دونوں کے لیے بہترین انتخاب۔"