Description
Realme C85 8GB RAM / 256GB Storage — For Sale
قیمت: 54,000 روپے
موبائل فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ تفصیلات درج ذیل ہیں:
- برانڈ: Realme
- ماڈل: Realme C85
- رنگ: ہلکا نیلا (Light Blue)
- RAM: 8GB + 16GB Virtual RAM
- اسٹوریج: 256GB
- پروسیسر: Qualcomm Snapdragon 685 Octa-Core
- بیٹری: 7000mAh
- بیک کیمرہ: 50MP
- فرنٹ کیمرہ: 8MP
- ڈسپلے: 6.8 انچ
- وارنٹی: تقریباً ساڑھے 8 ماہ باقی
- حالت: تفصیلات اور حالت تصویر کے مطابق
قیمت: 54,000 روپے
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ شکریہ۔