Description
Realme C71 موبائل فروخت کے لیے
Realme C71
سفید رنگ
کنڈیشن 10/10
پینل تبدیل شدہ ہے
موبائل میں کوئی مسئلہ نہیں، بالکل ٹھیک کام کر رہا ہے
ڈبہ موجود ہے
اصل (Original) چارجر ساتھ ہے
ارجنٹ سیل
قیمت: 30,000 روپے
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں، فضول بحث سے گریز کریں۔