Description
urgent need of money
بالکل صاف ستھرا فون ہے 6gb+ 4gb ram, کسی قسم کا کوئی فالٹ نہیں ہے 128 gb momory اور 33 واٹ کا فاسٹ چارجر ہے اورپانچ ہزار ایم اے ایچ کی بیٹری ہے ریٹ میں تھوڑی بہت کمی بیشی ہو جائے گی صرف سنجیدہ لوگ رابطہ کریں جنہوں نے فون خریدنا ہے چسکے لینے والے برائے مہربانی دور رہے ہیں پیسوں کی ضرورت ہے