Description
آن لائن قرآن ٹیچر کی ضرورت ہے — راولپنڈی
محمد آن لائن قرآن اکیڈمی کے لیے تجربہ کار خاتون قرآن ٹیچر درکار ہے۔
ضروری شرائط:
- صرف خواتین رابطہ کریں۔
- راولپنڈی کی رہائشی ہوں۔
- قرآن پاک، نورانی قاعدہ اور تجوید پڑھانے کا 2 سے 3 سال کا تجربہ ہو۔
- انگلش بولنے اور سمجھانے میں اچھی مہارت ہو۔
- اپنا لیپ ٹاپ اور UPS موجود ہو۔
- گھر سے آن لائن کلاسز پڑھانے کی سہولت ہو۔
- ضرورت پڑنے پر کبھی کبھار آفس بھی آ سکیں۔
- محنتی، ذمہ دار اور وقت کی پابند ہوں۔
تنخواہ: فی کلاس کے حساب سے دی جائے گی۔
دلچسپی رکھنے والی تجربہ کار خواتین اپنی تعلیمی قابلیت اور تدریسی تجربے کی تفصیلات کے ساتھ رابطہ کریں۔