Description
*فیمیل سٹاف کی ضرورت ہے*
*حور آئل - آن لائن مارکیٹنگ کے لیے*
ہمیں 2 محنتی لڑکیوں کی ضرورت ہے جو گھر بیٹھے ہما ہربل ہیئر آئل سیل کر سکیں۔
*کام:*
> فیس بک، ٹک ٹاک، انسٹاگرام پر کسٹمرز کو جواب دینا اور آرڈر لینا۔
>
> *شرائط:*
> - صرف خواتین
> - موبائل اور انٹرنیٹ ہونا ضروری ہے
> - بول چال اچھی ہو
>
> *تنخواہ + کمیشن:*
> فکس سیلری + ہر آرڈر پر کمیشن
>
> *لوکیشن:* راولپنڈی / اسلام آباد (گھر سے کام کر سکتے ہیں)
>