Description
Green Parrot for Sale – OLX
گھر میں پالا ہوا خوبصورت سبز طوطا فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
عمر: تقریباً ڈیڑھ سال
انڈے سے خود پالا ہوا
بولتا ہے
صحت مند اور خوبصورت
قیمت: مناسب آفر دیں
لوکیشن:
حمید پورا د کھجور والی سکیم داروغہ لاہور
سنجیدہ خریدار ہی رابطہ کریں۔