Description
Original Indian Ringneck Parrot for Sale
اصل راہ طوطا (Indian Ringneck)، عمر تقریباً 7 ماہ۔ مکمل صحت مند، ایکٹو اور خوبصورت پرندہ ہے۔ گھر میں رکھا گیا ہے اور اچھی طرح خیال رکھا گیا ہے۔
- عمر: 7 ماہ
- صحت: 100% فٹ
- اصل (Original) راہ طوطا
- کوئی بیماری یا مسئلہ نہیں
- صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
مزید معلومات کے لیے چیٹ یا کال کر سکتے ہیں۔