Description
انجن 100 پرسنٹ صحیح ہے بیٹری نیو ہے کمانیاں بڑی بڑی لگی ہوئی ہیں باڈی بہت اچھی حالت میں ہے سی این جی ایل پی جی کٹ سلنڈر لگا ہوا ہے پٹرول پر بھی گاڑی چلتی ہے بیگ سے کلیئر ہے سمارٹ کارڈ بنا ہوا ہے تمام کاغذات مکمل ہیں روٹ پرمٹ پورے ہیں ٹوکن 2023 تک ادا کیے گئے ہیں