Description
راوی پیاجیو کا اوریجنل فیول ٹینک برائے فروخت
مناسب حالت ہے اوپر پیپر لگا ہوا تھا ویسے لیک نہیں تھا صرف لینے والے سنجیدہ حضرات کال کریں یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں
0/3/2/2/6/8/4/2/6/4/2
راوی پیاجیو کے سائڈ ٹاپے، ٹیل بھی جینوئن اتعمال شدہ دستیاب ہیں۔