Description
رمزہ لبرٹی اسکوٹی برائے فروخت
آج ہی خریدی گئی رمزہ لبرٹی اسکوٹی فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ اسکوٹی بالکل نئی جیسی حالت میں ہے اور بہت کم استعمال ہوئی ہے۔ انجن، بریک اور تمام لائٹس بہترین حالت میں ہیں۔ دیکھنے اور چلانے میں بہت خوبصورت ہے۔
ضرورت کی وجہ سے فروخت کر رہا ہوں۔
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
رابطہ: (View phone number)
مقام: Punjab,Jhelum,Darapur,Nakkah road kotly syedan