Description
سردی اور بارش کے موسم کی اہم ضرورت
" برساتی | Rain Dress" ہے ۔ جو آپ کے کپڑوں کو اوس اور بارش کے پانی اور کیچڑ سے بچائے اور منزل تک پہنچائے۔ بلخصوص بائیک پر سفر کرنے والوں کے لیے۔
پورے پاکستان میں آپ کے ایڈریس پر ڈیلیوری کی سہولت موجود ہے ۔ ڈیلیوری چارجز علاقہ کے مطابق لاگو ہوں گے - مناسب قیمت - اچھا معیار - جو تصویر میں ہے ویسا ہی اصل ہو گا۔ بے فکر ہو کر آرڈر کریں۔ مجھے ان باکس میں میسیج کریں یا نیچے دیے نمبر پر واٹس اپ کریں۔
(Regular Size Measurement)
- Coat Length: 32 Inch
- Coat Chest: 26 Inch (one side)
- Trouser Length :40 Inch
- Arms Length : 22 Inch
اگر آپ لاہور سے ہیں تو ہمارے ایڈریس سے بھی لے سکتے ہیں
Our address : B Block, Shadab Colony near Nishter Metro Station, Ferozpur Rd, Lahore