Description
4 ٹائروں والی مضبوط فوڈ ریڑھی برائے فروخت ہے۔
اوپر لوہے اور شیشے کا بہترین شوکیس بنا ہوا ہے، چاروں طرف شیشہ لگا ہے تاکہ کھانا صاف اور محفوظ رہے۔
مکمل چھت والی، بارش اور دھوپ سے محفوظ
ہر قسم کے فوڈ بزنس کے لیے استعمال ہو سکتی ہے - سموسہ، رول، مرغ پلاؤ، چنے وغیرہ