Description
---
*GM اوریجنل ریڈی ایٹر - Made in Mexico*
بالکل نیا GM کا اصلی ریڈی ایٹر برائے فروخت ہے۔
Made in Mexico، QR Code والا اوریجنل سٹیکر، چائنا کاپی نہیں۔
بالکل نیا پیس ہے، صرف باکس پھٹنے سے جالی ہلکی سی دبی ہے۔
لیکج ٹیسٹ کی گارنٹی ہے۔
لوکیشن: فیصل آباد