ہمارے ہاں ریڈی ایٹر کی وسیع ورائٹی انتہائی مناسب قیمت پر دستیاب ہے ۔ جس میں پاکستان میں چلنے والی تقریباً تمام کاریں، ٹرک، بسیں، ٹریکٹر ، فورک لفٹر اور جنریٹر شاملِ ہیں۔ اس کی علاوہ AC کنڈینسر ، ریڈی ایٹر کے پلاسٹک اور پیتل کے ٹینک اور گاڑیوں کے ھیٹر کور بھی دستیاب ہیں ۔
اس اشتہار میں دی گئی قیمت صرف مہران گاڑی کے ریڈی ایٹر کی ہے اس کے علاوہ دوسری آیٹم کے ریٹ فون کر کے معلوم کیے جا سکتے ہیں ۔
آپ سے درخواست ہے کہ قیمت اور دوسری تفصیلات جاننے کے لیے ٹیکسٹ میسج سے زیادہ فون پر بات کرنے کو ترجیح دیں۔ فون پر بات کرنے کےلئے کاروباری ایام میں صبح 11:30 سے شام 5:00 تک بات کی جا سکتی ہے
Related ads
Featured
Rs 5,000
Honda City Toyota Corolla Suzuki All Radiator & Coolants available
Bilal Gunj, Lahore3 days ago
Rs 5,000
Toyota Body Parts Bumper, Bonnet, Fender, Grille, Doors Genuine OEM
Brandreth Road, Lahore1 week ago
Rs 5,000
Honda Bonnet, Fender, Bumper & Body Parts, Wholesale & Retail
Brandreth Road, Lahore1 week ago
Your safety matters to us!
Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
Check and inspect the product properly before purchasing it.
Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.