Description
السلام علیکم!
LM Rabbit Care, Treatment & Training
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ہم خرگوش فارمنگ کی مکمل ٹریننگ اور رہنمائی فراہم کر رہے ہیں۔
خرگوش فارمنگ کی مکمل ٹریننگ
علاج، خوراک، بریڈنگ اور دیکھ بھال کی رہنمائی
ہر مرحلے پر عملی سپورٹ
ماہانہ فیس: ,1000 روپے
JazzCash / Easypaisa
(Lal Muhammad): (View phone number)
ادائیگی کے بعد اپنی رسید یا اسکرین شاٹ بھیج دیں تاکہ آپ کو فوراً گروپ میں شامل کر دیا جائے۔
جزاکم اللہ خیراً