Description
baat krne se km hoskta thora msg me
خوبصورت اور مضبوط بیڈ فروخت کے لیے
خوبصورت، مضبوط اور اچھی حالت میں بیڈ فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
بیڈ مجموعی طور پر بہت اچھی حالت میں ہے اور صرف معمولی استعمال کے نشانات ہیں۔
گدّا/فوم رکھنے والی jhgha nhi i mean dhancha he کا، لیکن کوئی بڑا نقصان نہیں ہے اور معمولی مرمت سے آسانی سے ٹھیک ہو سکتا ہے۔
مناسب قیمت میں دستیاب — سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔