Description
ضرورت ہے سرٹیفائیڈ میل فیمیل ڈسپنسر
الفیصل ٹاؤن، لاہور میں ایک ہسپتال/کلینک کے لیے ذمہ دار اور تجربہ کار سرٹیفائیڈ ڈسپنسر کی ضرورت ہے۔
تعلیمی قابلیت:
• ڈسپنسر کا باقاعدہ ڈپلومہ لازمی
• میڈیکل/ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ سے منظور شدہ یا رجسٹرڈ سرٹیفکیٹ/ڈپلومہ رکھنے والے امیدوار کو ترجیح
دیگر ضروریات:
• ہسپتال/کلینک میں کام کا تجربہ ہو تو بہتر ہے
• مریضوں سے اچھے اخلاق اور ذمہ داری سے پیش آنے کی صلاحیت
• ادویات کے استعمال اور بنیادی میڈیکل امور سے واقفیت
• وقت کی پابندی اور دیانت داری
مقام: الفیصل ٹاؤن، لاہور
ملازمت: ہسپتال/کلینک
تنخواہ: تجربے اور قابلیت کے مطابق
رابطہ کال اور واٹس ایپ
(View phone number)
سنجیدہ اور اہل امیدوار اپنا CV/تعلیمی سرٹیفکیٹ واٹس ایپ پر ارسال کریں۔