Description
سمر ویکیشن جاب – QRS ڈیپلائمنٹ آفیسرز درکار (صرف مرد طلبہ)
سمر ویکیشن میں کمائی کا بہترین موقع
میٹرک اور ایف اے طلبہ درخواست دے سکتے ہیں
صرف مرد امیدوار
پارٹ ٹائم / فل ٹائم
صرف کمیشن کی بنیاد پر آمدن
کام کی نوعیت:
QRS کی ڈیپلائمنٹ
QR کوڈ ایکٹیویشن
اہلیت و شرائط:
شناختی کارڈ (CNIC) لازمی
امیدوار کا اپنے علاقے سے ہونا ضروری ہے
موٹرسائیکل (Bike) لازمی
اسمارٹ فون استعمال کرنے کی صلاحیت
مطلوبہ دستاویزات:
CNIC کاپی
تعلیمی دستاویزات
1 عدد پاسپورٹ سائز تصویر
مقام: لاہور
رابطہ: [4597827-0322]
سمر ویکیشن کو کارآمد بنائیں اور اپنی محنت کے مطابق کمائی کریں۔