Description
Qeema Machine 22 Number Heavy Duty - 1 HP Copper Motor - Final 25000
قیمہ مشین 22 نمبر ہیوی ڈیوٹی برائے فروخت
فائنل قیمت: 25,000 روپے
اس سے کم والے رابطہ نہ کریں
تفصیلات:
نمبر: 22 نمبر بڑی سائز
موٹر: 1 HP ہیوی ڈیوٹی
موٹر کوالٹی: 100% کاپر میں، اچھی والی موٹر ہے
کنڈیشن: زبردست مشین ہے، چالو حالت میں ہے
قیمہ: باریک اور موٹا دونوں طرح کا قیمہ نکالتی ہے
استعمال: گھر، قصاب اور ہوٹل کے لیے بہترین ہے
نوٹ: مشین بالکل اوکے ہے، خریدیں اور چلائیں، کسی کام کی ضرورت نہیں۔
لوکیشن: مریدکے / شیخوپورہ
چلتی ہوئی ویڈیو موجود ہے
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
---