Description
السلام علیکم
نیچے تصویر میں دی گئی ہیں ڈیٹا سائنس اور کچھ اور کتابیں ہیں جو کہ میں بیچنا چاہتا ہوں مناسب قیمت پر۔یہ کتابیں بالکل نئی ہیں۔برائے مہربانی جن کو چاہیے وہ مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔بہت شکریہ
1) منٹو کے افسانے 450
2) ماں جی 1200
3) یا خدا 400
4) ایک تعارف ڈیٹا سائنس 1000
5) پائتھن پروگرامنگ 1000
6) ڈیٹا کا بصری اظہار پہلی جلد 1500
7) ڈیٹا سائنس 1200
8 ) ڈیٹا کا بصری اظہار دوسری جلد 1200
9) مشین لرننگ پہلا حصہ 1200
10) مشین کر دوسرا حصہ 1200
11) ڈیٹا کا تجزیہ اور کھوج جلد اول 1200
12) ڈیٹا کا تجزیہ اور کھوج جلد دوم 1200
13) ڈیجیٹل مارکیٹنگ پہلی جلد 2000
14) ڈیجیٹل مارکیٹنگ دوسری جلد 2000
15) ٹیبلیو میں ڈیٹا ویژولائزیشن 1500
16) 1200 ڈیٹا کا تضیہ اور کھوج جلد سوم
Prices are negotiable