Description
Decorative Self-Adhesive Wall & Furniture Paper
اپنے کچن، ٹیبل، کابینٹ، دراز، شیلف یا پرانی سطح کو بغیر کسی بڑی تبدیلی کے ایک نیا اور خوبصورت Look دیں۔ مختلف خوبصورت Designs دستیاب ہیں، آپ اپنی پسند کا Design منتخب کر سکتے ہیں۔
اہم خصوصیات:
Roll Size: 60 × 200 cm
ایک رول = 0.6 میٹر × 2 میٹر
ایک رول کی قیمت 800 ہے
مختلف Designs دستیاب
No Bubble — درست طریقے سے لگانے پر بلبلے کم رکھنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا
Easy to Clean
صفائی اور روزمرہ استعمال میں آسان
Easy Removal — تصویر کے مطابق آسانی سے اتارا جا سکتا ہے
پرانی یا سادہ سطح کو نیا Decorative Look دینے کے لیے بہترین
Kitchen، Table، Cabinet، Shelf وغیرہ کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے
Designs:
بہت سے مختلف Designs دستیاب ہیں۔
آپ اپنی پسند کا Design منتخب کر کے اس کی تصویر ہمیں بھیج سکتے ہیں۔
قیمت:
ہر Design کی قیمت مختلف ہے۔
اپنا پسندیدہ Design بھیجیں، ہم اسی کی قیمت بتا دیں گے۔
WhatsApp پر آرڈر/قیمت معلوم کرنے کے لیے: (Chat with seller)