Olx logo
Dropdown trigger
All categoriesDropdown arrow
Pure Negin Herati Saffron per Gram 250 0
1 / 8
Details
Price250
TypeSeeds, Crops, Pesticides & Fertilizers
Description
ہمارے پاس خالص سپر نگین، نگین ھراتی زعفران تھوک و پرچون میں دستیاب ہے، ~<《¤ زعفران کے فوائد ¤》>~ دنیا بھر میں اسے مہنگے ترین کھانوں اور ادویات میں استعمال کی جاتی ہے، 《دل کے لیے فائدہ مند》 چٹکی بھر زعفران کو دودھ میں ملا کر پینا دل کی صحت کے لیے فائدہ مند ثابت ہوسکتا ہے، یہ خون کی گردش کو حرکت میں لاکر شریانوں کو سخت ہونے سے روکتا ہے۔ اس مصالحے میں موجود اجزاءکولیسٹرول کی سطح کم کرکے امراض قلب کے خطرے میں نمایاں کمی لاتے ہیں۔ 《 موسمی نزلہ زکام سے تحفظ 》 زعفران ملا دودھ موسمی نزلہ زکام اور بخار سے بچاﺅ کا موثر ٹوٹکا ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق دودھ میں زعفران کو ملانا اور پھر پیشانی پر ملنا فوری طور پر بخار کو دور کرتا ہے۔ 《 یاداشت بہتر کرے》 ایک گلاس زعفران ملا دودھ یاداشت کے نظام کو بھی بہتر کرتا ہے، عمر بڑھنے سے ذہنی تنزلی سے بچاﺅ کے لیے یہ مفید اور یاداشت کو بہتر کرتا ہے۔ 《بے خوابی کا مسئلہ دور کرے》 کیا آپ کو رات کو سونے میں مشکل کا سامنا ہوتا ہے؟ اگر ہاں زعفران ملا دودھ مددگار ثابت ہوسکتا ہے، اس میں موجود اینٹی آکسائیڈنٹس مختلف طبی مسائل کو دور کرتے ہیں، جن میں بے خوابی کا مسئلہ بھی ہے جبکہ یہ ڈپریشن سے بچاﺅ کے لیے بھی مددگار مشروب ثابت ہوسکتا ہے۔ زعفران میں موجود مینگنیز جلد سونے میں مدد دیتا ہے۔ 《ممکنہ طور پر دمہ اور الرجی سے بچاﺅ》 ایک گلاس زعفران ملا دودھ جوڑوں کے درد، دمہ اور موسم سے جڑی الرجیز کو دور کرنے میں مدد دے سکتے ہیں، اس میں موجود ورم کش خصوصیات اس حوالے سے مدد دیتی ہیں۔ نوٹ: یہ مضمون عام معلومات کے لیے ہے۔ قارئین اس حوالے سے اپنے معالج سے بھی ضرور مشورہ لیں۔
Rs 250
favoriteIconUnselected

Pure Negin Herati Saffron per Gram 250

Peshawar1 day ago
Seller Description
Saffron Dealer
Saffron Dealer
Member since Nov 2020
Posted inPeshawar, Khyber Pakhtunkhwa
Map placeholder
See location
Ad id 1029697988
Report this ad