Description
100% بہترین اور صاف ستھری کنڈیشن میں! کوئی زنگ (No Rust)، کوئی ڈیمج (DEMAGE )یا کوئی ریپیئر(REPAIR) بالکل نہیں ہے۔ بالکل نئی جیسی اور مضبوط حالت میں ہے۔
اس پر بہت ساری مختلف ایکسرسائزز کی جا سکتی ہیں۔ کون کون سی اور کیسے ایکسرسائزز کی جا سکتی ہیں، اس کے لیے آپ YouTube پر سرچ کر سکتے ہیں۔
واٹس ایپ نمبر: (Chat with seller)