All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
PTZ Outdoor 360° Wifi IP Camera, push alarm, Color Night, 2way Audio 0
1 / 9
Rs 6,500

PTZ Outdoor 360° Wifi IP Camera, push alarm, Color Night, 2way Audio

Saddar, Rawalpindi
3 weeks ago
Details
Is DeliverableNo
BrandOthers
WifiYes
Price6,500
ConditionNew
Description
No olx chat plz Feel free WhatsApp, Call For more products Visit my olx profile & Fb page IDGadgets786 Cash on Delivery available on demand •کسی بھی ڈیزائن میں سمارٹ سی سی ٹی وی کی معلومات یا خریداری کے لئے دیئے گئے نمبر پر کال یا وٹس ایپ میسج کریں۔ • کیمرہ "2" میگا پکسل میں دستیاب ہیں۔ • کیمرہ کی خریداری کے لئے ھمارے پاس تشریف لائیں یا گھر بیٹھے آرڈر کریں۔ • باقی شہروں میں کیمرہ منگوائیں۔ اگر کیمرہ موبائل کے ساتھ Connect کرنے میں کوئی دشواری ھو تو کال کر کے ھماری مدد ھاصل کر سکتے ھیں۔ • اگر آپ کے پاس وائی فائے کی سہولت ھے تو اس کیمرہ کے ذریعے اپنے موبائل فون سے دنیا بھر میں کہیں سے بھی اپنے گھر ، دکان ، دفاتر اور قیمتی اشیاء پر نظر رکھیں۔ • اگر وائی فائے نہیں بھی ھے تو کیمرہ موبائل کے ساتھ Connect ھو سکتا ھے۔ اور آپ دیکھ بھی سکتے ہیں اور ریکارڈنگ بھی Check کر سکتے ھیں۔ • کیمرہ میں سپیکر اور مائک بھی موجود ھیں۔ • الارم کی سہولت بھی ھے۔ مثلا آپ اپنی دکان پر لگے کیمرہ میں اپنی مرضی سے ایریا اور وقت طہ کر لیں۔ اس دوران کوئی بھی اگر وہاں سے گزرتا ھے تو آپ کے کیمرہ پہ الارم بجنا شروع ھو جائے گا۔ • یہ کیمرہ چاروں اطراف یعنی 360 ڈگری پر گھوم سکتا ھے۔ • اس کیمرہ کی لئے ڈی وی آر این وی آر اور کیبل کی ضرورت نہیں ھے۔ • کیمرہ کو آن کرنے کے لئے بجلی کی ضرورت ھوتی ھے۔ • اندھیرے میں بھی کام کرتا ھے۔ • کوریر سروس کے ذریعے کیش ان ڈیلوری پورے پاکستان میں کی جاتی ھے۔
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1081369462
Report this ad