Description
This is a PTCL CharJi EVO wireless modem/router, a product by Pakistan Telecommunication Company Limited (PTCL). It provides high-speed 4G LTE connectivity across Pakistan for both home and office use. With dual antennas for enhanced signal strength and stable connectivity, it supports multiple devices simultaneously and is ideal for users looking for reliable wireless broadband service.
بھائیو! برائے مہربانی مکمل تفصیل پڑھیں، ماڈل نمبر چیک کریں، اور انٹرنیٹ پر سرچ کریں۔ جو حضرات سیریس ہیں، وہی رابطہ کریں۔ میرے پاس سوال جواب کے لیے وقت نہیں ہوتا۔ تمام تفصیلات ڈیوائس پر لکھی ہوئی ہیں، خود پڑھیں اور نیٹ سے معلومات حاصل کریں۔
قیمت فائنل ہے، اس میں کمی نہیں ہوگی۔ آپ پہلے مارکیٹ اور آن لائن قیمتیں چیک کریں، مکمل تسلی کے بعد رابطہ کریں۔ جو واقعی لینا چاہتا ہے، وہ ہی میسج یا کال کرے۔ شکریہ!