Description
Panasonic PT-VX570 Projector for Sale
برانڈ: Panasonic
ماڈل: PT-VX570
پروجیکٹر بالکل ٹھیک کام کر رہا ہے
تصویر اور روشنی درست ہے
صرف پروجیکٹر دستیاب ہے
مطالبہ: 55,000 روپے
لوکیشن: کراچی
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ پروجیکٹر دیکھ کر تسلی کر سکتے ہیں