Description
برائے مہربانی ایڈ کو غور سے پڑھ لیں۔
ریپیئر نہیں ہے چار سالوں میں دو بار سروس ہوئی ہے۔
اوریجنل کنٹرولر بالکل ٹھیک ہے لیکن ڈائریکٹ وائر لگا کر چلتا ہے اس کی بیٹری کا ایشو ہے۔
ساتھ میں ایک اور کنٹرولر ہے جو کہ بالکل 100 پرسنٹ ہے۔
کافی گیمز انسٹال ہیں جن کی قیمت 12 ہزار سے بھی اوپر ہے۔
زبردست اور ثمود چلتا ہے میں ایک مہینے کی گارنٹی دوں گا