ہمارے لیبر کنٹریکٹ میں شامل ہے ڈبل اسٹوری گھر کا گرے اسٹرکچر
تین فٹ بنیاد کی کنکریٹ اور چنائیاں
اینٹوں کا مکمل کام (اندرونی و بیرونی دیواریں)
RCC – فاؤنڈیشن بیم، پلنتھ بیم، لنٹل، چھت، سیڑھیاں
سریا بائنڈنگ اور شٹرنگ لگانے/اتارنے کی لیبر
چھت ڈالنے اور لیولنگ کی مزدوری
اندرونی و بیرونی پلستر
مٹیریل مالک دے گا
معیار: لیول، اور انجینئر سپروژن
شفاف معاہدہ | وقت پر کام | کوئی چھپا چارج نہیں
پانچ مرلے گھر کی لیبر ریٹ گرے اسٹرکچر11 لاکھ
سات مرلے گھر کی لیبر ریٹ گرے اسٹرکچر 17لاکھ
دس مرلے گھر کی لیبر ریٹ گرے اسٹرکچر26 لاکھ
ایک کنال لیبر ریٹ 36لاکھ
رابطہ نمبر
(View phone number)
Related ads
Rs 499
Best Dome Parking, Commercial shade, Wall mounted, Tensile Car roofs