Description
یہ ایک اچھی کمپنی کا پروجیکٹر ہے جو ایچ ڈی ویڈیو چلاتا ہے اس کے اندر یوٹیوب گوگل میچ وغیرہ ٹی وی وغیرہ سب چلتے ہیں اس کے ساتھ رسیور ڈش بھی لگتا ہے کمپیوٹر بھی لگتا ہے لیپ ٹاپ بھی لکھتا ہے موبائل بھی کنیکٹ ہوتا ہے بہت اچھی چیز ہے بالکل صاف ستھرا مجھے پیسوں کی ضرورت ہے اس لیے سیل کر رہا ہوں
(Chat with seller) watssup