Description
پروفیشنل ویٹر کی ضرورت ہے
جگہ: حسن تکہ، گنج بازار، مغلپورہ، لاہور
ہمیں ایک تجربہ کار ویٹر کی ضرورت ہے۔
ضروری شرائط:
- ذمہ داری پہلی چیز ہے، کام کہہ کر نہ کروانا پڑے
- کم از کم 1 سال کا ویٹر کا تجربہ
- کسی اچھے ہوٹل یا ریسٹورنٹ میں کام کیا ہو
- دورانِ ڈیوٹی فون چلانے کا عادی نہ ہو
- گاہکوں سے اچھے اخلاق اور اعتماد کے ساتھ ڈیل کرنا
آتا ہو
- آرڈر لینا، ٹیبل سروس اور صفائی کا خیال رکھتا ہو
- محنتی، ذمہ دار اور وقت کا پابند ہو
- غیر سنجیدہ یا بغیر تجربے والے افراد رابطہ نہ کریں
رابطہ
صرف واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03/27/88/46/387
03/49/67/04/174