Description
Professional Precision Screwdriver Tool Kit (Multi-Purpose)
پریسیژن اسکریو ڈرائیور سیٹایک بہترین کوالٹی کا پریسیژن اسکریو ڈرائیور سیٹ ہے، جو موبائل فون، لیپ ٹاپ، کمپیوٹر، گھڑیاں، کیمرے اور دیگر الیکٹرانکس اشیاء کی مرمت کے لیے انتہائی مفید اور موزوں ہے۔
اہم خصوصیات:
تمام اقسام کے باریک اسکریو بٹس (Torx, Phillips, Flathead, Pentalobe وغیرہ) شامل ہیں۔
موبائل اوپنر ٹولز (Pry tools) ساتھ موجود ہیں۔
سم ایجیکٹر پن (SIM Ejector Pin) اور میگنیٹائزر شامل ہے۔
مضبوط، کمپیکٹ اور آسانی سے ساتھ رکھنے والا ہارڈ باکس۔
موبائل، آئی فون، پی سی، میک بک اور گھریلو گیجٹس کھولنے کے لیے بہترین ٹول۔