Current location icon
All categoriesDropdown arrow
professional Driver LTV 0
1/ 1

professional Driver LTV

DHA Defence, Islamabad
3 weeks ago
Details
Hiring Person/Company Hiring as Individual
Type of Ad Job Wanted
Salary from 35000
Salary to 40000
Career Level Executive
Salary Period Monthly
Description
نام: علی خان میں ایک پروفیشنل ڈرائیور ہوں۔ میرے پاس LTV ڈرائیونگ لائسنس موجود ہے اور مجھے اسلام آباد اور راولپنڈی میں 6 سال کا ڈرائیونگ کا تجربہ حاصل ہے۔ میرا ڈرائیونگ ریکارڈ صاف ہے اور میں ہمیشہ محفوظ ڈرائیونگ، ٹریفک قوانین، ہائی وے، موٹروے اور جی ٹی روڈ کے تمام اصولوں کی مکمل پابندی کرتا ہوں۔ مجھے اسلام آباد اور راولپنڈی کے تمام سیکٹرز اور راستوں کا مکمل علم ہے۔ میں تمام اقسام کی لگژری، آٹو میٹک اور مینوئل گاڑیاں مہارت کے ساتھ چلا سکتا ہوں۔ میرا کرمنل ریکارڈ بالکل صاف ہے اور میری پولیس ویریفیکیشن بھی مکمل ہے۔ میں باادب، خوش اخلاق، ایماندار، ذمہ دار اور وقت کا پابند پروفیشنل ڈرائیور ہوں۔ گاڑی کی صفائی، دیکھ بھال اور بروقت مینٹیننس کا خاص خیال رکھتا ہوں، بہترین فیول ایوریج برقرار رکھتا ہوں اور ہر وقت محفوظ ڈرائیونگ کو ترجیح دیتا ہوں۔ میں شادی شدہ ہوں، میری عمر 38 سال ہے اور میں کسی بھی قسم کا نشہ نہیں کرتا۔ تجربہ: 1 سال کرنل صاحب کے ساتھ ڈرائیور کی حیثیت سے کام کیا۔ 1.5 سال ایک آئی ٹی آفیسر میڈم کے ساتھ ڈرائیور کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔ اس کے علاوہ تقریباً 3 سال ایکس بریگیڈیئر صاحب کے ساتھ بطور پروفیشنل ڈرائیور کام کیا۔ الحمدللہ، میرے تمام سابقہ آجر میرے کام، ایمانداری، ذمہ داری اور اخلاق سے مطمئن رہے ہیں۔
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1116832006
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery