Description
Home Driver Available – Sialkot
السلام علیکم!
میں احمد ملک ہوں، عمر 24 سال۔
میرے پاس 8 سال کا کار ڈرائیونگ کا تجربہ ہے اور LMV ڈرائیونگ لائسنس موجود ہے۔
اگر کسی فیملی یا آفس کو Home Driver کی ضرورت ہو تو براہِ کرم رابطہ کریں۔
مقام: سیالکوٹ
جزاک اللہ خیر۔