Description
. . . . . . . ارجنٹ سیل . . . . . . . . what's app . . . . . (Chat with seller)
Core i7 6th Generation پروسیسر فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
یہ پروسیسر ایک تقریباً نیا لیپ ٹاپ سے نکالا گیا ہے۔ لیپ ٹاپ صرف 1 سے 2 ماہ استعمال ہوا تھا، لیکن بعد میں اس کی اسکرین میں مسئلہ آ گیا۔ اس وجہ سے لیپ ٹاپ کھول کر پروسیسر نکال لیا گیا۔
صرف 1-2 ماہ استعمال شدہ
100% ورکنگ کنڈیشن
Core i7 6th Generation
بالکل صاف اور بہترین حالت میں
کوئی مسئلہ نہیں، مکمل ٹیسٹ شدہ
ضرورت کی وجہ سے فوری فروخت کرنا ہے، اس لیے سنجیدہ خریدار جلد رابطہ کریں۔
انباکس کریں یا کال کریں۔
مناسب قیمت میں بہترین ڈیل