Description
رجنٹ سیل
پروبکس 6ماڈل 12رجسٹرڈ اسلام اباد نمبر گاڈی باہر سے80فیصد اپنی کلر میں ہے اندر100 فیصد جینئن،سارے سیل بالکل اوکے ہیں انجن گئر سو فیصد نیو ٹائر،1300سی سی انجن پٹرول سی این جی چالو ہیں بائیو میٹرک ڈاکومنٹس کلیئر رابطہ نمبر (View phone number)بالکل مناسب ریٹ لگایا ہے،تھوڑی گنجائش،ہوسکتی ہے فضول تنگ نہ کریں,
لوکیشن گندف صوابی