Description
PROBLEM SOLVING CENTER
کبھی کبھی دل کی بات کسی ایسے شخص سے کرنا ضروری ہوتا ہے جو آپ کو سمجھے، سنے اور جج نہ کرے۔
آپ اپنی زندگی، رشتوں یا کسی بھی پریشانی کے بارے میں بے جھجھک مجھ سے بات کر سکتے ہیں۔
میں آپ کی بات توجہ سے سننے، مسئلہ سمجھنے اور ممکنہ بہتر حل تلاش کرنے کی پوری کوشش کروں گی۔
آپ اکیلے نہیں ہیں — اپنی بات شیئر کریں، شاید ایک بہتر راستہ سامنے آ جائے۔
For Appointment & Details:
(View phone number)
Online Sessions Available | Pakistan-Wide