Description
کراچی میں اگر کسی کو اس مشین کی ضرورت ہے تو مجھ سے کانٹیکٹ کر سکتے ہیں اس مشین کے ساتھ میرے پاس وائی فائی پرنٹر بھی ہے اور کچھ اور بھی اس مشین کے ریلیٹڈ سامان موجود ہیں
میں نے یہ مشین خود اپنے لیے پرچیز کیا تھا لیکن میرا باہر کا ویزہ لگ گیا ہے اس لیے میں اس کو دوبارہ سیل کر رہا ہوں میں صرف اتنے پیسے ہی ڈیمانڈ کر رہا ہوں جتنے اس مشین کے اوپر لگے ہیں اور اج تک میں نے اس مشین کو کھولا بھی نہیں ہے یہ بالکل پن پیک ہے