Description
السلام علیکم
ہم ہر قسم کی پروفیشنل پرنٹنگ اور ڈیزائننگ سروس دیتے ہیں۔
*ہماری سروسز:*
1. *College / School Name Badge* - سٹوڈنٹ نیم ٹیگ
2. *Factory Employee Badge* - ملازمین کا نیم بیج
3. *Office ID Tag* - کمپنی ٹیگ
4. *Shopping Mall Membership Tag* - ڈسکاؤنٹ ممبرشپ
*خصوصیات:*
- PVC اور پیپر دونوں پرنٹ
- اپنی تصویر، نام، لوگو کے ساتھ
- 24 گھنٹے میں ڈیلیوری
- کم سے کم ریٹ
نوٹ: یہ صرف پرنٹنگ سروس ہے۔ ہم کوئی سرکاری دستاویز نہیں بناتے۔